Published by Ihsan Ahmed
WindowsDen the one-stop for Education Pc apps presents you Theory 123 UK by Ihsan Ahmed -- یوکے میں پہلی دفعہ اردو زبان میں اب آپ ڈرائیونگ لائسنس کی تھیوری کا ٹیسٹ صرف 2weeks میں پاس کر سکتے ہیں 100% گرنٹی کے ساتھ جرمنی میں ہزاروں لوگو ں کو اردو زبان میں اسی طریقے سے ہم نے ایک مہینے میں ٹیسٹ پاس کروایا ہےجرمنی میں ٹیسٹ پاس کرنے کی ایوریج ایک مہینے کی ہے اور یوکے میں آپ 2 weeks میں ٹیسٹ پاس کریں گے اگر آپ پڑھے لکھے نہیں ہیں اور اگر آپ کی عمر پچاس سے زیادہ بھی ہے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے ہم آپ کو اس بات کی گارنٹی دیتے ہیں کہ آپ اپنا ٹیسٹ پاس کر یں گے یوکے کے شہر ٹوٹنگ میں ہماری برانچ ہے اور جرمنی کے شہر برلن میں ہےابھی جوآپ میری آواز سن رہے ہیں اسی آواز میں اردو زبان میں ہر سوال کو سمجھا دیا گیا ابھی اپنے موبائل میں ایپ سٹور سے ہماری ایپلیکیشن اردو زبان والی لنگاہ تھیوری یوکے کے نام سے ڈاؤنلوڈ کریں اور اپنا ٹیسٹ پاس کریں.. We hope you enjoyed learning about Theory 123 UK. Download it today for Free. It's only 20.47 MB. Follow our tutorials below to get Theory 123 UK version 9.0 working on Windows 10 and 11.
Follow Tutorial below to use Theory 123 UK APK on PC:
Get Theory 123 UK on Apple Mac
Download | Developer | Rating | Score |
---|---|---|---|
Download Mac App | Ihsan Ahmed | 79 | 3.6962 |